ہفتہ‬‮   27   اپریل‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله
 
 عریضہ /سیف اللہ خالد بعض لوگوں کے سیاسی مفادات اور گروہی تعصبات اور احمقانہ پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان گزشتہ دوسال سے ایک بار پھر دہشت گردی کے عفریت کا شکار ہے ۔ پس منظر میں جھانکا جائے تو عدل کا بودا نظام ، انگریز کے دور کا بوسیدہ قانون شھادت ،تعصبات ، غیر ملکی آقائوں کے مفادات ،اور سیاسی تقسیم کے اسیر بعض جج حضرات ، ملک دشمنی کو وسیلہ رزق بنانے والے لقمہ حرام کے عادی نام نہاد...