نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارت میں بہوجن سماج وادی پارٹی( بی ایس پی ) کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے کہا کہ بی جے پی والوںکی طرف سے انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملک رہی ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کنور دانش علی نے ایک بیان میں کہا کہ جب سے بھارتیہ جنتا پارتی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری نے ایوان میں انکے خلاف ناشائستہ زبان استعمال کی ہے اس وقت سے انہیں جان...