بدھ‬‮   6   دسمبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

جنوبی افریقہ کےشہر جوہانسبرگ میں گیس ٹینکر میں دھماکہ ،8 افراد ہلاک

       
مناظر: 762 | 24 Dec 2022  

 

جوہانسبر گ (نیوز ڈیسک ) جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں گیس ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کی زد میں آکر 8 افراد ہلاک ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق گیس ٹینکر میں دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ نزدیکی ہسپتال کی عمارت ، دو مکانات اور متعدد گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ۔ آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ گیس ٹینکر میں دھماکے کی وجوہات سے متعلق تحقیقات جاری ہیں ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 31 October 2023
Total Killings 96,263
Custodial killings 7,317
Civilian arrested 168,571
Structures Arsoned/Destroyed 110,504
Women Widowed 22,965
Children Orphaned 1,07,924
Women gang-raped / Molested 11,259

October 2023
Total Killings 17
Custodial killings 11
Civilian arrested 78
Structures Arsoned/Destroyed 3
Women Widowed 2
Children Orphaned 10
Women gang-raped / Molested 0