جمعہ‬‮   26   اپریل‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

وزیر اعظم شہباز شریف کی آڈیو لیک ہونے کا معاملہ، ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا

       
مناظر: 515 | 28 Dec 2022  

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف کی آڈیو لیکس کے معاملے میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیولیکس میں ملوث وزیراعظم ہاؤس کاسابق ملازم تحویل میں لےلیاگیا ہے۔تحویل میں لیا جانے والا شخص وزیراعظم کے سٹاف میں سے تھا، حراست میں لیے گئے شخص سے مزید تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ رواں برس ستمبر اور اکتوبر میں وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیوز لیک ہوئی تھیں۔