جمعہ‬‮   26   اپریل‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

سوشل میڈیا پر ویوز حاصل کرنے کا شرمناک طریقہ ،مسجد الحرام میں برفباری کی حقیقت سامنے آگئی

       
مناظر: 811 | 2 Jan 2023  

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسجد الحرام میں شدید برف باری کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر گردش کر رہا ہے، یوٹیوب اور فیس بک پر سامنے آنے والی ویڈیو میں مسجد الحرام کے قریب شدید برف باری اور زائرین کو اس نادر واقعہ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ ’مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں برفباری اور ژالہ باری کے مناظر پر مشتمل سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے‘۔ مسجد الحرام میں برفباری کے مناظر کی وڈیو فوٹو جعلی ہے‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)