بدھ‬‮   6   دسمبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

کیا لڑکیوں کو گدھے پسند ہوتے ہیں ؟ کراچی میں شادی پر دولہے نے گدھے کا بچہ دلہن کو تحفے میں دے دیا

       
مناظر: 332 | 10 Dec 2022  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) شادی کے موقع پر دولہا کی جانب سے دلہن کو ہرممکن حد تک بہترین تحفہ دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مگر کراچی میں ایک دولہا نے اپنی دلہن کو جو تحفہ دیا وہ بہت زیادہ منفرد تھا۔ ازلان شاہ نے شادی کے موقع پر دلہن وریشہ کو گدھے کا بچہ تحفے کے طور پر دیا۔ ازلان شاہ نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ‘مجھے ہمیشہ سے معلوم تھا کہ وریشہ کو گدھوں کے بچوں سے محبت ہے، تو یہ اس کے لیے میرا شادی کا تحفہ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس بچے کو ماں سے الگ نہیں کیا گیا بلکہ اسے بھی ساتھ لایا گیا ہے۔ ازلان شاہ نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے جانور بہت پسند ہے، لوگ چاہے جو بھی بولے، مجھے گدھوں سے محبت ہے۔ دولہا نے بتایا کہ گدھے کو سپر ہائی وے پر ایک فارم ہاؤس میں رکھا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 31 October 2023
Total Killings 96,263
Custodial killings 7,317
Civilian arrested 168,571
Structures Arsoned/Destroyed 110,504
Women Widowed 22,965
Children Orphaned 1,07,924
Women gang-raped / Molested 11,259

October 2023
Total Killings 17
Custodial killings 11
Civilian arrested 78
Structures Arsoned/Destroyed 3
Women Widowed 2
Children Orphaned 10
Women gang-raped / Molested 0