ہفتہ‬‮   25   مارچ‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

پنکھج ترپاٹھی اپنی نئی فلم “میں اٹل ہوں ” میں واجپائی کا کردارنبھائیں گے

       
مناظر: 561 | 26 Dec 2022  

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کے معروف اداکار پنکھج ترپاٹھی اپنی نئی فلم میں سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کا کردار ادا کریں گے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی سالگرہ کے موقع پر ان کی زندگی پر بننے والی فلم ” میں اٹل ہوں ” کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے . جس میں بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار پنکھج ترپاٹھی مرکزی کردار نبھائیں گے۔فلم کی تیاری کا اعلان اور پوسٹر سامنے آنے کے بعد پنکھج ترپاٹھی کے مداح انہیں نئے روپ میں دیکھنے کیلئے پرجوش ہیں اور فلم کی ریلیز کے منتظر ہیں ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 28 Feb 2023
Total Killings 96,180
Custodial killings 7,290
Civilian arrested 165,680
Structures Arsoned/Destroyed 110,498
Women Widowed 22,958
Children Orphaned 1,07,899
Women gang-raped / Molested 11,256

Feb 2023
Total Killings 5
Custodial killings 2
Civilian arrested 115
Structures Arsoned/Destroyed 2
Women Widowed 1
Children Orphaned 3
Women gang-raped / Molested 0