ہفتہ‬‮   25   مارچ‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

بھارت میں جنسی بھیڑیے بے لگام ، 7 سالہ بچی کے قاتل کو سزائے موت

       
مناظر: 507 | 9 Feb 2023  

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں 7 سالہ معصوم بچی ماہ نور کے قتل میں ملوث شخص کو عدالت نے موت کی سزا سنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تین ماہ قبل شہر اندور میں قاتل شخص گلی میں کھیلتی بچی کو غلط ارادے سے اٹھا کر اپنے گھر کے اندر لے گیا جس پر علاقہ مکین فوراً حرکت میں آگئے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے اس شخص کے گھر کے سامنے جمع ہو کر احتجاج کیا اور بچی کو بچانے کے لیے دروازہ توڑنے کی کوشش کی۔ مجرم نے گھبراہٹ میں معصوم ماہ نور کو چاقو سے قتل کر دیا۔ پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتی ہی موقع پر پہنچ کر اسے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے قاتل کو تمام ثبوتوں کے ساتھ مقامی عدالت کے سامنے پیش کیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر اسے موت کی سزا سنا دی۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 28 Feb 2023
Total Killings 96,180
Custodial killings 7,290
Civilian arrested 165,680
Structures Arsoned/Destroyed 110,498
Women Widowed 22,958
Children Orphaned 1,07,899
Women gang-raped / Molested 11,256

Feb 2023
Total Killings 5
Custodial killings 2
Civilian arrested 115
Structures Arsoned/Destroyed 2
Women Widowed 1
Children Orphaned 3
Women gang-raped / Molested 0