بدھ‬‮   6   دسمبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

وزیراعظم شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش، بھارت کا جواب بھی آگیا

       
مناظر: 408 | 19 Jan 2023  

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی کشمیر جیسے تصفیہ طلب مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کی پیشکش پر بھارت کا جواب بھی آگیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی مذاکرات کی پیش کش پر کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ ہمسایوںجیسے نارمل تعلقات چاہتے ہیں لیکن ایسے تعلقات کیلئے دہشتگردی اور تشدد سے پاک ماحول ضروری ہے۔ بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ان خیالات کااظہار وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے کشمیر جیسے تصفیہ طلب مسائل کو حل کرنے کےلئے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کرنے کی پیشکش کے بارے میں میڈیا بریفنگ میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے کیا۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 31 October 2023
Total Killings 96,263
Custodial killings 7,317
Civilian arrested 168,571
Structures Arsoned/Destroyed 110,504
Women Widowed 22,965
Children Orphaned 1,07,924
Women gang-raped / Molested 11,259

October 2023
Total Killings 17
Custodial killings 11
Civilian arrested 78
Structures Arsoned/Destroyed 3
Women Widowed 2
Children Orphaned 10
Women gang-raped / Molested 0