ہفتہ‬‮   27   اپریل‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی خودکشیاں کرنے لگے

       
مناظر: 819 | 4 Jan 2023  

سری نگر (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی اےر فورس کے ایک ہیڈ کانسٹیبل نے خودکشی کر لی۔
52 سالہ ہیڈ کانسٹیبل ملکیت سنگھ نے ضلع کے پرانے ایئر فیلڈ ایریا میں اپنی یونٹ میں سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی۔ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ضلع اسپتال بڈگام منتقل کیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جموں کشمیر میں کئی بھارتی فوجی خود سوزی کر چکے ہیں ۔