پیر‬‮   29   اپریل‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

پاکستانی ایجنٹ ہونے کا الزام ، خالصتان لیڈر گرپتونت سنگھ پنوں نے برطانیہ کے لارڈ رمی رینجر پرمقدمہ کردیا

       
مناظر: 532 | 31 Mar 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خالصتان کےلیڈر گرپتونت سنگھ پنوں نے مطالبہ کیا کہ لارڈ رمی رینجر انہیں پاکستان کا ایجنٹ اور فنڈنگ کا الزام ثابت کریں یا اپنے بیان پر معافی مانگیں۔معروف بھارتی تاجر لارڈ رمی رینجر نے دو مرتبہ متنازع بیانات دیے تھے اور الزام لگایا تھاکہ بھارت کے دشمن ایس ایف جے اور مسٹر پنوں کو فنڈنگ کرتے ہیں۔

دو ماہ قبل رمی رینجر نے پاکستانیوں سے متعلق توہین آمیز بیان پر معافی مانگی تھی۔