بدھ‬‮   6   دسمبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

اللہ پاک کا معجزہ ! ترکیہ زلزلے کے ملبے سے 10 روز بعد 17 سالہ لڑکی زندہ بچا لی گئی

       
مناظر: 779 | 17 Feb 2023  

 

انقرہ (نیو زڈیسک ) ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے کو 248 گھنٹے گزر جانے کے بعد 17 سالہ لڑکی کو ملبے سے معجزاتی طور پر زندہ نکال لیا گیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے شہر قہرامان ماراش میں واقع اپارٹمنٹ کے ملبے سے 10 روز بعد 17 سالہ لڑکی کو زندہ نکالا گیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے۔
ویڈیو میں ریسکیو اہلکاروں کو ملبے سے نکالی گئی لڑکی کو طبی امداد کیلئے ایمبولینس میں منتقل کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ترکیہ کے شہر قہرامان ماراش میں 183 گھنٹوں بعد 10 سالہ بچی اور صوبہ حاطے میں 182 گھنٹے بعد 12 سالہ بچے کو ملبے سے زندہ نکالاگیا تھا ۔

 

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 31 October 2023
Total Killings 96,263
Custodial killings 7,317
Civilian arrested 168,571
Structures Arsoned/Destroyed 110,504
Women Widowed 22,965
Children Orphaned 1,07,924
Women gang-raped / Molested 11,259

October 2023
Total Killings 17
Custodial killings 11
Civilian arrested 78
Structures Arsoned/Destroyed 3
Women Widowed 2
Children Orphaned 10
Women gang-raped / Molested 0