بدھ‬‮   6   دسمبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

کشمیری خاتون کا مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران انتقال، امام کعبہ نے نماز جنازہ پڑھائی

       
مناظر: 959 | 14 Jan 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیرقانونی طوپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک 70سالہ خاتون بدھ کے روز سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران انتقال کرگئی۔
شوپیاں کے علاقے کاپرن کی رہائشی حلیمہ بیگم اپنی بہن کے ہمراہ مکہ مکرمہ میں موجود تھیں اور عمرہ کی ادائیگی کے دوران انتقال کر گئیں۔اہل خانہ نے صحافیوں کو بتایا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ امام کعبہ نے پڑھائی جس کے بعد ان کی میت کو مقدس شہر میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 31 October 2023
Total Killings 96,263
Custodial killings 7,317
Civilian arrested 168,571
Structures Arsoned/Destroyed 110,504
Women Widowed 22,965
Children Orphaned 1,07,924
Women gang-raped / Molested 11,259

October 2023
Total Killings 17
Custodial killings 11
Civilian arrested 78
Structures Arsoned/Destroyed 3
Women Widowed 2
Children Orphaned 10
Women gang-raped / Molested 0