1 Jan 2023 پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور سہولیات بارے فہرستوں کا تبادلہ اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے حکام نے 31دسمبر 1988کے معاہدے کے تحت اتوار کو جوہری تنصیبات اور سہولیات بارے فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ترجمان...