13 Apr 2023 پشاور :سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن ، 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار پشاور(نیوز ڈیسک ) سی ٹی ڈی نے ضلع خیبرمیں تخت بیگ چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے میں ملوث 6 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ...