26 Apr 2023 پاکستان میں منکی پاکس کے دو کیس سامنے آگئے، یہ منکی پاکس کیا ہے اور کیا یہ جان لیوا ہوسکتا ہے ؟ اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان میں منکی پاکس کے 2 کیس سامنے آئے ہیں اور وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق سعودی عرب سے بے دخل کیے جانے...