21 Apr 2023 جی 20 اجلاس کی ممکنہ ناکامی،بھارت نے پاکستان اور چین کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوششیں تیز کر دیں سرینگر21اپریل (نیوز ڈیسک)بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں G20اجلاس کے انعقاد سے قبل ہی اس کی ناکامی پر پاکستان اورچین کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوششیں تیز کر دی...