22 May 2023 جی 20 اجلاس: چین اور ترکیہ کے بعد سعودیہ اور مصر کا بھی سری نگر آنے سے انکارسرینگر (نیوز ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کا متنازع اجلاس منعقد کرکے قبضے کو قانونی قرار دلوانے کی بھارتی سازش ناکام ہوگئی۔ چین اور ترکیہ کے بعد سعودی عرب...