1 Apr 2023 جھار کھنڈ:گائے ذبح کرنے پر ہندوتوا بلوائیوں کا مسلم شخص پر وحشیانہ تشددنئی دلی(نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع دھنباد میں ہندوتوا بلوائیوں نے گائے کا گوشت فروخت کرنے پر ایک مسلم شخص کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس...