11 Mar 2023 جھارکھنڈ : ہندوتوا غنڈوں نے 65 سالہ خاتون کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا رانچی (نیوز ڈیسک ) شورش زدہ بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ہندو توا ہجوم نے ایک 65 سالہ خاتون کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خاتون...