17 Oct 2023 جھارکھنڈ میں ما ئو نوازوں کے حملے میں چار بھارتی فوجی ہلاک ،متعدد زخمی رانچی(نیوز ڈیسک )بھارت کی شورش زدہ ریاست جھارکھنڈ میں ایک حملے میں بھارتی پیراملٹری فورسزاور پولیس کے چار اہلکار ہلاک اور 28 زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے...