13 Oct 2023 جو غیر قانونی مقیم یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اسکے بعد نو کمپرومائز: سرفراز بگٹی اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ پاکستان میں غیر قانونی تارکین وطن میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے...