11 Mar 2023 جنیوا: مباحثے کے مقررین کی مقبوضہ کشمیر میں جابرانہ پالیسیوں پر بھارتی حکومت پر کڑی تنقید جنیوا (نیوز ڈیسک )”ورلڈ مسلم کانگریس اور انٹرنیشنل وومن یونین“ کے زیر اہتمام ایک مباحثے کے مقررین نے بھارتی حکومت کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں...