14 Jul 2023 جنگی جنون:بھارت بحریہ کیلئے 26رافیل طیارے ،3اسکارپین آبدوزیں خریدے گانئی دلی14جولائی(نیوز ڈیسک )بھارت اپنی بحری فوج کیلئے فرانس سے 26رافیل طیارے اور 3اسکارپین آبدوزیں خریدے گا۔ بھارتی وزارت دفاع نے اس سلسلے میں منظوری دیدی ہے۔ بھارتی وزارت دفاع...