17 Feb 2023 جنوبی وزیرستان: فورسز کا آپریشن، ایک خودکش حملہ آور ہلاک اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران خودکش حملہ آور نیک رحمان محسود عرف نیکرو اپنی جیکٹ پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔...