22 Aug 2023 جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں سے مقابلہ، 6 سپاہی شہید اور 4 دہشتگرد ہلاکاسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 6 سپاہی شہید اور 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)...