8 Jun 2023 جنوبی وزیرستان:ریموٹ کنٹرول دھماکا،2جاں بحق:باجوڑ آپریشن:کالعدم داعش کمانڈر ہلاک پشاور،جنوبی وزیرستان، باجوڑ،سوات(نیوزڈیسک )جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ باجوڑ میں آپریشن کے دوران کالعدم داعش کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ دیگر کارروائیوں میں...