16 Apr 2023 جنوبی وزیرستان، پاک فوج کے آپریشن میں 8 دہشت گرد جہنم واصل ،2 جوان شہید اسلام آباد (نیوز ڈیسک )جنوبی وزیرستان کے علاقے زرملان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگردہلاک جبکہ 2 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات...