جمعرات‬‮   25   اپریل‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

پشاور، سیکیورٹی اداروں کی کارروائی ، 3 دہشت گرد گرفتار

       
مناظر: 360 | 17 May 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پشاور میں انسداد دہشتگردی پولیس (سی ٹی ڈی) نے رنگ روڈ پر الحرم ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد موقع سے فرار ہوگیا جبکہ گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے دستی بم، ایس ایم جی اور میگزین برآمد کیے گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار مطلوب دہشتگردوں کا تعلق قبائلی ضلع خیبر سے ہے، دہشتگردوں سے مزید تفتیش جاری ہے۔