ہفتہ‬‮   20   اپریل‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

پلوامہ کے بہانے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دیا گیا، وزیراعظم

       
مناظر: 888 | 27 Feb 2023  

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) پلواما کے بہانے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف کا پاک فوج کو خراج تحسین ۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے چار سال پورے ہونے پر وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم سب کے ساتھ پر امن تعلقات چاہتے ہیں اور ملک کا دفاع کرنے کے فرض سے بخوبی آگا ہ ہیں اس لیے کوئی غلطی کرنے کا نہ سوچے ۔ وزیر اعظم نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے پوری قوم کی جانب سے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ۔