منگل‬‮   19   مارچ‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

کوئٹہ : سی ٹی ڈی کی کارروائی، خاتون گرفتار، 4کلو دھماکہ خیز مواد سے لبریز خود کش جیکٹ برآمد

       
مناظر: 353 | 18 Feb 2023  

 

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) کوئٹہ میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرکے خاتون کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے سیٹلائٹ ٹاؤن لیڈیزپارک کےقریب کارروائی میں خاتون کو گرفتار کیا ترجمان کا کہنا تھاکہ گرفتار خاتون کے قبضے سے خود کش جیکٹ برآمد ہوئی ہے اور جیکٹ میں چار کلو گرام دھماکا خیز مواد موجود تھا۔