بدھ‬‮   4   اکتوبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

بطور قوم متحد ہوکر دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: آرمی چیف

       
مناظر: 951 | 4 Feb 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم بطور قوم متحد ہوکر دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ خیبر پختونخوا پولیس پاکستان کی بہادر پولیس ہے، کے پی پولیس نے دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن فورس کے طور پر لڑائی لڑی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاور پولیس لائنز دھماکے کی جگہ کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے پولیس افسران اور اہلکاروں سے ملاقات کی، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا پولیس کی جرأت اور خدمات کو سراہا اور جانوں کا نذرانہ دینے والے پولیس شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 30 September 2023
Total Killings 96,246
Custodial killings 7,306
Civilian arrested 168,493
Structures Arsoned/Destroyed 110,501
Women Widowed 22,963
Children Orphaned 1,07,914
Women gang-raped / Molested 11,259

September 2023
Total Killings 13
Custodial killings 9
Civilian arrested 157
Structures Arsoned/Destroyed 1
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0