بدھ‬‮   4   اکتوبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

شاداب انجرڈ: نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کیلئے نائب کپتان کا اعلان کردیا گیا

       
مناظر: 203 | 6 Jan 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان کر دیا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز 9 جنوری سے شروع ہو رہی ہے۔
گزشتہ روز قومی ٹیم کے حتمی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا تھا، قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ پاکستان کے نائب کپتان شاداب خان انجری کی وجہ سے ون ڈے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔ شاداب خان آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے، زخمی انگلی کے سبب شاداب ون ڈے سیریز کے لیے فٹنس ٹیسٹ میں ناکام رہے تھے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لے شان مسعود نائب کپتان ہوں گے۔ ادھر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع ہو گئی ہے، ٹکٹس آن لائن اور پی سی بی کے مقرر کردہ مقامات سے خریدے جا سکت ےہیں۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 30 September 2023
Total Killings 96,246
Custodial killings 7,306
Civilian arrested 168,493
Structures Arsoned/Destroyed 110,501
Women Widowed 22,963
Children Orphaned 1,07,914
Women gang-raped / Molested 11,259

September 2023
Total Killings 13
Custodial killings 9
Civilian arrested 157
Structures Arsoned/Destroyed 1
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0