بدھ‬‮   4   اکتوبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

600 سے زائد فلموں میں اداکاری کرنے والے بھارتی اداکار چل بسے

       
مناظر: 665 | 26 Dec 2022  

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت کے معروف لیجنڈری اداکار چلاپتھی راؤ 78 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد میں رہائش پذیر اداکار کو گھر میں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 78 سالہ اداکار طویل عرصے سے علیل بھی تھے۔رپورٹس کے مطابق چلاپتھی راؤ نے 600 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور کئی بڑے نامور اداکاروں کے ساتھ فلموں میں کام کیا۔آنجہانی اداکار کی آخری رسومات امریکا سے بیٹی کی واپسی پر بدھ کو ادا کی جائیں گے جبکہ ان کے انتقال پر فلم نگری نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 30 September 2023
Total Killings 96,246
Custodial killings 7,306
Civilian arrested 168,493
Structures Arsoned/Destroyed 110,501
Women Widowed 22,963
Children Orphaned 1,07,914
Women gang-raped / Molested 11,259

September 2023
Total Killings 13
Custodial killings 9
Civilian arrested 157
Structures Arsoned/Destroyed 1
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0