جمعرات‬‮   28   ستمبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے صحافی سمیت 2کشمیریوں کو گرفتار کرلیا

       
مناظر: 611 | 21 Jul 2023  

سرینگر (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ایک صحافی سمیت دو کشمیریوں کو گرفتار کر لیا۔
پولیس اہلکاروں نے صحافی مزمل ظہور ملک کو سرینگر کے علاقے نوگام سے گرفتار کیا۔جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے امام صاحب میں پولیس نے ایک شہری کو بھی گرفتار کیا۔