بدھ‬‮   6   دسمبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

مقبوضہ کشمیرمیں مودی کے بھاری سرمایہ کاری کے دعوے جھوٹے ہیں : محبوبہ مفتی

       
مناظر: 993 | 19 Dec 2022  

سرینگر(نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی جانب سے دفعہ 370کی منسوخی کے بعدمقبوضہ علاقے میں بھاری سرمایہ کاری کے دعوئے جھوٹے ثابت ہوئے ہیں ۔
محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں گزشتہ پانچ برس کے دوران مقبوضہ علاقے میں ہرسال کی گئی سرمایہ کاری کے حکومتی اعدادوشمار پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ مودی حکومت کی طرف سے 370کی منسوخی کے بعدمقبوضہ علاقے میں بھاری سرمایہ کاری کے دعوئوں کے باوجودحکومت کی طرف سے پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق 2017-18میں 840کروڑ کی سرمایہ کاری کی گئی جبکہ 2021-22میں صرف376کروڑکی سرمایہ کی گئی ہے ۔ انہوں ٹویٹ میں مزید کہاکہ جھوٹ کے کوئی پیر نہیں ہوتے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 31 October 2023
Total Killings 96,263
Custodial killings 7,317
Civilian arrested 168,571
Structures Arsoned/Destroyed 110,504
Women Widowed 22,965
Children Orphaned 1,07,924
Women gang-raped / Molested 11,259

October 2023
Total Killings 17
Custodial killings 11
Civilian arrested 78
Structures Arsoned/Destroyed 3
Women Widowed 2
Children Orphaned 10
Women gang-raped / Molested 0