جمعہ‬‮   19   اپریل‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

ایک آدمی نے بھارتی فورسز کو نَتھ ڈال دی ، بھارتی ادارے 6روز بعد بھی امرت پال سنگھ کو گرفتار نہ کر سکے

       
مناظر: 251 | 24 Mar 2023  

ہریانہ(دنیا مانیٹرنگ)بھارتی مشرقی پنجاب کی پولیس چھ روز بعد بھی سکھ نوجوان امرت پال سنگھ کو گرفتارنہ کرسکی۔پولیس حکام کے مطابق امرت پال نے 19مارچ کی رات ہریانہ کے قریبی علاقے میں گزاری ،انہیں پناہ دینے والی ایک خاتون کوبھی گرفتار کرلیاگیاہے ،امرت پال ” وارث پنجاب دے “نامی تنظیم کے سربراہ ہیں جن کے بارے میں مودی سرکار کاکہناہے کہ وہ خالصتان تحریک کے اہم رکن ہیں۔