بدھ‬‮   4   اکتوبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

ڈیرہ اسماعیل خان : ایف آئی اے کی کارروائی ، ایک شخص سے بھاری تعداد میں غیر قانونی بھارتی کرنسی بر آمد

       
مناظر: 232 | 12 Dec 2022  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف آئی اے کی زبردست کاروائی، ایک شخص سے 112000 بھارتی روپے برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے قریشی موڑ پر صمد نامی شخص کے قبضہ سے بلا لائسنس انڈین کرنسی برآمد کی ہے ، ذرائع کے مطابق صمد نامی شخص سے 112000 روپے کی انڈین کرنسی برآمد کی گئی ہے ۔ملزم کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 30 September 2023
Total Killings 96,246
Custodial killings 7,306
Civilian arrested 168,493
Structures Arsoned/Destroyed 110,501
Women Widowed 22,963
Children Orphaned 1,07,914
Women gang-raped / Molested 11,259

September 2023
Total Killings 13
Custodial killings 9
Civilian arrested 157
Structures Arsoned/Destroyed 1
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0