جمعہ‬‮   29   مارچ‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

مقبوضہ جموں کشمیر :گاندربل میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

       
مناظر: 579 | 18 Feb 2023  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں وادی کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل میں آج ایک صبح ایک نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔
لاش ضلع کے علاقے واسکورہ سے ملی ہے۔مقامی لوگوں نے لاش دیکھ کو پولیس کو اس بارے میں مطلع کیاجس نے موقع پر پہنچ کر اسے قبضے میں لے لیا۔