منگل‬‮   23   اپریل‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

       
مناظر: 651 | 17 Feb 2023  

 

جموں (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ضلع کے علاقے کٹرا میں آج( جمعہ ) صبح قریباً 5 بجے زلزلہ آیاجسکی شدت ریکٹر اسکیل پر3.6تھی۔ زلزلے سے جانی یا مالی نقصان کی ابھی تک کوئی خبر نہیں ہے۔ زلزلے کی گہرائی زمین سے 10 کلومیٹر نیچے ریکارڈ کی گئی۔