بدھ‬‮   6   دسمبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

کشمیریونیورسٹی نے کل ہونے والے امتحانات شدید برفباری کے باعث ملتوی کردیے

       
مناظر: 831 | 1 Feb 2023  

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیر یونیورسٹی نے ایم بی بی ایس، ایل ایل بی اور بی اے ایل ایل بی کے امتحانات ملتوی کر دیے ہیں جو یکم فروری 2023یعنی بدھ کو ہونے والے تھے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر ماجد زمان نے بتایا کہ برفباری والے علاقوں سے تعلق رکھنے والے جموں وکشمیرکے طلبا ء نے شدید برف باری کی وجہ سے رسائی نہ ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے امتحانات ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا بعد میں الگ سے اعلان کیا جائے گا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 31 October 2023
Total Killings 96,263
Custodial killings 7,317
Civilian arrested 168,571
Structures Arsoned/Destroyed 110,504
Women Widowed 22,965
Children Orphaned 1,07,924
Women gang-raped / Molested 11,259

October 2023
Total Killings 17
Custodial killings 11
Civilian arrested 78
Structures Arsoned/Destroyed 3
Women Widowed 2
Children Orphaned 10
Women gang-raped / Molested 0