ہفتہ‬‮   9   دسمبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں دو نوجوان شہید کر دیے

       
مناظر: 588 | 30 Sep 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروئی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے مژھل میں کمکڈی کے مقام پر محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کی آڑ میں ایک جعلی مقابلے کے دوران شہید کیا۔
آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔