منگل‬‮   23   اپریل‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

بھارتی کالا قانون ، شوپیاں اور پلوامہ میں ریاستی تحقیقاتی ادارے کے چھاپے

       
مناظر: 999 | 28 Dec 2022  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے آج شوپیاں اور پلوامہ کے اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایس آئی اے کے اہلکاروں نے ضلع شوپیاں اور ضلع پلوامہ میں دو مقامات پر چھاپے مارے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں۔تلاشی کے دوران اہلکاروں نے موبائل اور لیپ ٹاپ سمیت ڈیجیٹل آلات اور اہم دستاویزات کو ضبط کیں۔واضح رہے کہ یہ چھاپے کالے قانون غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت درج ایک مقدمے کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے گئے ۔اس مقدمے میں گرفتار دو نوجوان فی الحال عدالتی حراست میں ہیں۔