جمعرات‬‮   18   اپریل‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

جموں کشمیر : بھارتی فوجیوں کی راجوری میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

       
مناظر: 723 | 14 Dec 2022  

 

جموں (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں کے ضلع راجوری میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے مراد پور کا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔