بدھ‬‮   4   اکتوبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

بھارت میں انتہا پسند ہندوئوں نے سانتا کلاز کی پٹائی کردی

       
مناظر: 699 | 24 Dec 2022  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سانتا کلازبن کر بچوں میں چاکلیٹس اور کھلونے تقسیم کرنے والے شہری کو انتہاءپسند ہندوؤں نے تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ ریاست گجرات کے شہر وڈودرا میں پیش آیا۔وڈودرا کی مکرپورا کالونی میں کچھ مسیحی گھرانے آباد ہیں اور یہ سانتا کلاز ان گھروں کے بچوں کے لیے وہاں گیا تھا۔
جب سانتا کلاز ان بچوں میں اشیاءتقسیم کر رہا تھا، کچھ انتہاءپسند ہندوؤں نے اس پر اعتراض کیا اور سانتا کلاز کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔مسیحی برادری کے لوگوں کی طرف سے ملزمان کے خلاف مقامی پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 30 September 2023
Total Killings 96,246
Custodial killings 7,306
Civilian arrested 168,493
Structures Arsoned/Destroyed 110,501
Women Widowed 22,963
Children Orphaned 1,07,914
Women gang-raped / Molested 11,259

September 2023
Total Killings 13
Custodial killings 9
Civilian arrested 157
Structures Arsoned/Destroyed 1
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0