بدھ‬‮   6   دسمبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

بھارتی اداکار ہ نے شوٹنگ کے دوران پھانسی لگا کر خودکشی کر لی

       
مناظر: 846 | 24 Dec 2022  

 

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارت کی اداکارہ تونیشا شرما نے شوٹنگ کے دوران پھندا لگا کر خودکشی کرلی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تونیشا شرما میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کرنے والی تھی ، اس نے شوٹنگ کے سیٹ پر پھانسی لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی ۔ سیٹ پر موجود لوگوں نے اداکارہ کو لٹکتے دیکھا تو اسے نیچے اتار کر ہسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی ۔ خودکشی سے قبل اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں وہ معمول کے مطابق شوٹنگ سےقبل میک اپ کروا رہی تھیں ، مگر کچھ ہی دیر بعد ان کی پھندہ لگی جھولتی لاش ملی ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 31 October 2023
Total Killings 96,263
Custodial killings 7,317
Civilian arrested 168,571
Structures Arsoned/Destroyed 110,504
Women Widowed 22,965
Children Orphaned 1,07,924
Women gang-raped / Molested 11,259

October 2023
Total Killings 17
Custodial killings 11
Civilian arrested 78
Structures Arsoned/Destroyed 3
Women Widowed 2
Children Orphaned 10
Women gang-raped / Molested 0