منگل‬‮   23   اپریل‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا

       
مناظر: 244 | 24 Dec 2022  

 

لاہور(نیوز ڈیسک )ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا اور یکم جمادی الثانی 1444 ہجری کل بروز اتوار 25 دسمبر 2022 کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق وفاقی وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔