ہفتہ‬‮   25   مارچ‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

”بی جے پی“ کا ہندو ازم ڈرامہ ہے،شیوکمار کی BJPپر کڑی تنقید

       
مناظر: 329 | 22 Dec 2022  

بنگلور (نیوز ڈیسک ) انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما ڈی کے شیو کمار نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا ہندو ازم ایک ڈرامہ ہے۔ انہوں نے یہ بات سکولوں میں ہندوتوا نظریہ کے بانی دامودر ساورکر کے پورٹریٹ لگانے کے بی جے پی کے اقدام کے جواب میں کہی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کرناٹک کانگریس یونٹ کے صدر ڈی کے شیوکمار نے بی جے پی کے ہندوازم کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب ہندو ہیں، ہم ہندو پیدا ہوئے ہیں اور ہم ہندو ہی مریں گے۔ انہوں نے اپنے اور کانگریس کے دیگر رہنماؤں کے بارے میں کہا کہ ہم ان (بی جے پی) سے بہتر ہندو ازم کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 28 Feb 2023
Total Killings 96,180
Custodial killings 7,290
Civilian arrested 165,680
Structures Arsoned/Destroyed 110,498
Women Widowed 22,958
Children Orphaned 1,07,899
Women gang-raped / Molested 11,256

Feb 2023
Total Killings 5
Custodial killings 2
Civilian arrested 115
Structures Arsoned/Destroyed 2
Women Widowed 1
Children Orphaned 3
Women gang-raped / Molested 0