بدھ‬‮   6   دسمبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

مودی سرکار نے مزید 25 ہزار مسلمانوں کے گھر مسمار کرنے کی تیاری شروع کردی

       
مناظر: 778 | 13 Dec 2022  

ممبئی (پیارا کشمیر نیوز ڈیسک ) بھارت میں مودی سرکار نے مسلمانوں پر زمین تنگ کر دی ، بھارت کے مزید 25 ہزار مسلمانوں کے گھر مسمار کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال کے علاقے عارف نگر نواب کالونی میں محکمہ ریلوے نے بغیر کسی نوٹس کے 25 ہزار مسلمانوں کے گھر گرانے کیلئے کارروائی شروع کر دی ، پولیس کی نگرانی میں مکانوں پر بلڈوزر چلائے جا رہے ہیں ۔
مقامی مسلمانوں کا کہنا ہے کہ اس جگہ پر دہائیوں سے آباد ہیں ، گھر خالی کرنے کا کبھی کوئی نوٹس نہیں آیا نہ اس سے متعلق کوئی خبر دی گئی ہے ،ہم سرد موسم میں بزرگوں اور بچوں کو لے کر کہان جائیں ، حکومت کو متبادل جگہ کا انتظام کرنا تھا ،کم از کم سرچھپانے کی جگہ تو دی جاتی ۔
خیال رہے کہ مودی سرکار نے رواں برس اکتوبر میں نئی دہلی میں مسلمانوں کے 25 ہزار گھر مسمار کئے تھے ۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 31 October 2023
Total Killings 96,263
Custodial killings 7,317
Civilian arrested 168,571
Structures Arsoned/Destroyed 110,504
Women Widowed 22,965
Children Orphaned 1,07,924
Women gang-raped / Molested 11,259

October 2023
Total Killings 17
Custodial killings 11
Civilian arrested 78
Structures Arsoned/Destroyed 3
Women Widowed 2
Children Orphaned 10
Women gang-raped / Molested 0