جمعہ‬‮   19   اپریل‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

بھارتی فوجی دل کے دوروں سے مرنے لگے ، ایک اور بھارتی افسر دل کے دورے سے ہلاک

       
مناظر: 935 | 25 Mar 2023  

 

جموں (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف ) کا ایک افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا ۔ سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر 55 سالہ گیان چند کو بے ہوشی کی حالت میں کٹھوعہ کے ایک ہسپتال میں لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیدیا۔ گیان چند کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔